حیدرآباد۔24۔فروری(اعتماد نیوز) دہلی میں صدر راج کے نفاذ پر سپریم کورٹ
میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے داخل کر دہ درخواست پر سماعت کا آغاز کر دیا
گیا ہے۔سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو اس سلسلہ میں اندرون دس یوم جواب
داخل کرنے کا حکم دیا۔ اور اس درخواست کی ما بعد سماعت کو 7مارچ تک کے لئے
ملتوی کر دیا گیا۔